خطبہ (۲۳۶)

(٢٣٦) وَ مِنْ خُطْبَةٍ لَّهٗ عَلَیْهِ السَّلَامُ خطبہ (۲۳۶) یَذْكُرُ فِیْهَا اٰلَ مُحَمَّدٍ ﷺ اس میں آلِ محمد علیہم السلام کا ذکر فرمایا هُمْ عَیْشُ الْعِلْمِ، وَ مَوْتُ الْجَهْلِ، یُخْبِرُكُمْ حِلْمُهُمْ عَنْ عِلْمِهِمْ، وَ ظَاهِرُهُمْ عَنْۢ بَاطِنِهِمْ، وَصَمْتُهُمْ عَنْ حِكَمِ مَنْطِقِهِمْ. وہ علم کیلئے باعثِ حیات اور جہالت کیلئے سبب مرگ ہیں۔ ان کا حلم … خطبہ (۲۳۶) پڑھنا جاری رکھیں